Subscribe Us



Basic Computer Course Information | First Computer Course

Class No 1 Basic Computer Course Computer Basic Information by Prime Computer College Faisalabad Pakistan. This video is about Basic Parts of a Computer. Learn the basic parts of a computer, including the monitor, computer case, and keyboard. Computer Buttons and Ports on a Computer.

 

Learn the various ports and buttons on a computer. Inside a Computer. Learn what's inside a computer. An input device sends information to a computer system for processing, and an output device reproduces or displays the results of that processing. 

Input devices only allow for input of data to a computer and output devices only receive the output of data from another device. Computer hardware is any physical device used in or with your machine, whereas software is a collection of codes installed onto your computer's hard drive. 

کمپیوٹر ایک ایسی الیکٹرونکس ڈیوائس ہے جسے دورحاضر کے اندر بے شمار مقاصد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے

یہ ایک ایسا برقی آلہ ہے جسے زیادہ ترریاضی کے سوالات اور پچیدہ شماریاتی مسئلے پروگرامی ہدایات کے مطابق آسانی سے حل کر لینے کیلئے ترتیب دیاگیا ہے  ۔کمپیوٹران حسابات کے نتائج یا تو  ظاہر کردیتا ہے یا پھر اپنے پاس محفوظ کر لیتا ہے تا کہ بعد ازں کام آ سکیں۔ انسان پرانے زمانے سے لیکر آج کے جدید دور تک ہمیشہ ترقی اور بہتری کیلئے کوشاں رہا ہے زندگی کو آسان اور خوبصورت بنانے کیلئے انسانی ذہن نے بے انتہا کوشش اور محنت کے بعد بہت ساری ایسی ایجادات کیں جن کی بدولت آج کا دور ترقی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور کہلاتا ہے ۔

کمپیوٹر موجودہ دور کی انتہائی اہم اور  مفید ایجاد ہے

کمپیوٹر کی جامع تعریف کچھ یوں کی جا سکتی ہے کہ ایک ایسی برقی مشین جوہدایات اور معلومات حاصل کرنے کے بعد ان پر تیزی سے عمل کرے اور اس عمل کے نتیجے میں ملنے والی معلومات کو فورا مہیا کرے۔

لیکن کمپیوٹر صرف معلومات ہی مہیا نہیں کرتا بلکہ ہماری روز مرہ زندگی میں بہت ساری آسانیاں بھی پیدا کرتا ہے

Word processing software uses the computer processor, memory, and hard drive to generate and save documents. In a computer, hardware is what makes a computer work.

آغاز میں کمپیوٹر کو صر ف حساب و کتاب کیلئے استعمال کیا جاتا تھا

لیکن آج کمپیوٹر ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے

 اور یہ بھی حقیقت ہے کہ آج کمپیوٹر کی تعلیم نہ رکھنے والے شخص کو ان پڑھ سمجھا جاتا ہے چاہے وہ روایتی طور پر تعلیم یافتہ ہی کیو ں نہ ہو کمپیوٹر نے ہماری زندگی میں واقعی انقلاب برپا کر دیا ہے کمپیوٹر  کے ذریعے نہ صرف حساب و کتاب میں آسانی ہو گئی ہے بلکہ کمپیوٹر کو استعمال کرتے ہوئے آپ اپنی دستاویز انہتائی بہتر انداز میں ترتیب دے سکتے ہیں۔ انٹر نیٹ  کی ایجاد کے بعد تو دنیا ایک عالمی گاوں بن گئی ہے۔

کمپیوٹر کی مدد سےآپ ایک کمرے میں رہتے ہوئے دنیا جہان کی سیر کر سکتے ہیں۔ کمپیوٹر کے استعمال سے آپ اپنی معلومات میں نے پناہ اضافہ کر سکتے ہیں۔ کمپیوٹر پرانٹر نیٹ کا استعمال کرتے ہوئےاپنی پسند کے لوگوں سے گفتگو اور کاروبار کر سکتے ہیں۔آپ کمپیوٹر کی مدد اؤر تھوڑی سے محنت سے خاصی رقم بھی کما سکتے ہیں۔کمپیوٹر کی مدد سے زندگی کے مختلف شعبوں میں بے پناہ  انقلانی تبدیلیاں آئی ہیں۔کمپیوٹر ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے انسان نے روبوٹ تک تیار کر لئے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments