Subscribe Us



Computer Desktop Programs | Wallpaper Taskbar Icons Start Button Informa...

Class No 3 Basic Computer Course What is Desktop in Urdu Hindi Desktop Wallpaper Taskbar Icons Start Button Information by Prime Computer College

 

Prime Computer College

ڈیکس ٹاپ پر سب سے نمایا ں چیز ایک تصو یر ہو تی ہے جسے وال پیپرکہا جاتاہے ۔

ہم اس تصو یر یعنی وال پیپر کو اپنی مرضی سے تبدیل بھی کر سکتے ہیں اور چاہیں تو تصو یر کی بجائے کو ئی رنگ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

وال پیپر کے وجہ سے ہی ہمارے کمپیو ٹر کی سکرین خوبصورت نطر آتی ہے

ڈیکس ٹاپ پر بائیں طرف اوپرسے نیچے کی جانب چند چھوٹی چھوٹی تصو یر یں نطر آتی ہیں جن کو آئی کنزکہا جاتاہے ۔دراصل آئی کن کے پیچھے ایک پوراپروگرام ہو تاہے جیسے ہی آپ کسی آئی کن پر اپنے مائوس سے ڈبل کلک کرتے ہیں تو وہ پروگرام آپ کے سامنے اوپن ہو جاتا ہے ۔ہر آئی کن  کو دو حصے ہو تے ہیں اگر آپ آئی کن غور سے دیکھیں تو آپ آئی  کے اوپر والے حصے میں تصو یرنظر آتی ہے جو دراصل پروگرام کی لوگوپکچر ہو تی ہے ۔اس حصے کو پکچر پارٹ کہا جاتاہے۔جبکہ اس کے نیچے انگلش میں پروگرام  کا نام لکھا ہوتاہے ۔اس حصے کو ٹیکسٹ پارٹ کہا جاتاہے۔

اگر ڈیکس ٹاپ کے سب سے نیچے والے حصے کو دیکھاجائے تو وہاں آپ کو ایک باریک پٹی نظر آتی ہے ۔اگر آپ کے پاس ونڈوہےتواس کا رنگ نیلاہو گا اور اگر آپ کے پاس یا اس سے آگے والا کوئی ورجن ہے تو اس کا رنگ ملٹی ہو گا ۔اس نیلے رنگ کی پٹی کو ٹاسک بار کہاجاتاہے۔ٹاسک بار کے اندر بھی آپ کو درج ذیل چیزیں نظر آرہی ہونگی ۔

Post a Comment

0 Comments