Subscribe Us



Computer Mouse information | Mouse History | Mouse Function in Urdu Hindi


lass No 4 Basic Computer Course This video is about Computer Mouse information Computer Mouse History Mouse Function The first computer mouse was invented by Douglas Engelhard in 1964.


It was designed as a wooden box, with two metal wheels that make contact with the surface and only one key. 8 years later, in 1972, Bill English created what we know as the "Ball Mouse" A computer mouse is a hand-held pointing device that detects 2 dimensional motion relative to a surface.


 کی بورڈ کے بعد ان پٹ کے لیے دوسرا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اآلہ ماوس ہے ۔ ماوس کو 1964میں    ن نے ایجاد کیا۔ تب ماوس کو لکڑی کے باکس کی مدد سے تیار کیا گیا۔ ماوس اس وقت کمپیوٹر کی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ڈوائس ہے ۔ ڈوکلیس انگیبرڈ 30جیوری 1925کو امریکہ کے شہر پورٹ لینڈ میں پیدا ہوا ڈوکلیس انگیبرڈ نے 2جولائی 2013میں امریکہ ہی کے ایک شہر کیلیفور نیا میں وفات پائی۔ ماوس کئ تیاری کے تقریباً 8سال کے بعد 1972میں بل انگلش نام ایک اور سائینسدان نے ماوس کو لکڑی کے باکس سے بدل کر بال ماوس میں تبدیل کردیا۔ وقت کے ساتھ ساتھ ماوس میں بہت ساری تبدیلیاں ہوتی رہیں اس آلے کی شکل اوع اس کو کمپیوٹر سے جوڑنے والی تار کو دیکھ کرزہن میں ایک لمبی دم والے چوہے کا تصور آتا ہے اور اس کی وجہ سے اسی چوہے انگریزی نام یعنی ماوس کہا جاتا ہے ۔

This motion is typically translated into the motion of a pointer on a display, which allows a smooth control of the graphical user interface of a computer. mouse of computer a computer definition of mouse definition computer mouse function uses of mouse Savant uses of computer mouse computer mouse history types of computer mouse parts of computer mouse 7 functions of mouse computer mouse meaning definition of computer Mouse Mouse Function Information by Prime Computer College Faisalabad Pakistan 

ماوس کو استعمال کرتے ہوئے کمپیوٹر سکرین پر موجود تیر کے نشان یعنی کرسر کو حرکت دی جاتی ہے ماوس کی مدد سے کسی پروگرام یا مینیو کو منتخب کیا اور کھولا جاتا ہے اور کمپیوٹر سکریں پر موجود کسی کی جگہ بھی تبدیل کی جاسکتی ماوس کے اوپر دائیں اور بائیں دو بٹن لگے ہوتے پیں جن میں بایاں بٹن بٹن کسی متن کو منتخب کرنے اور کھولنے کے لیے استعمال ہوتا ہے اور دائیں بٹن کو کلک کرنے سے ایک مینیو کھولتا ہے جس کی مدد سے مختلف افعال سرانجام دیئے جاسکتے ہیں ماوس کے زریعے سنگل کلک یا کلک کا مطلب کسی شے پر کرسر لے جا کر ایک بار بایاں بٹن دبانا اور ڈبل کلک کا مطلب دو بار بایاں بٹن دبانا ہوتا ہے آج کل جو ماوس دستیاب ہو ان میں دونوں بٹنوں کے درمیان ایک ماوس ویل بھی نصب ہوتا ہے جس مدد سے کسی دستاویز میں یا کسی ویب صفحے میں سکرول کیا یعنی صفحے کو اوپر یا نیچے کیا جا سکتا ہے ماوس کی مدد سے کمپیوٹر پر کام کرنا خاصاآسان ہوجاتا ہے ماوس ایک ان پٹ ڈیوائس ہے جو ایک بنیادی پوئنٹنگ ڈیوائس ہے (پوائنٹنگ ٖڈیوائس وہ ڈیوائس ہوتی ہے جو سکرین پر نظر آنے والے کرسر کو کنٹرول کرتی ہے ) ماوس ہمیں ایک تیز رفتار کرسر کی سہولت فراہم کرتا ہے عام حالات میں نظر آنے والے کرسر کہ ہم حرف بہ حرف یا لائن بہ لائن حرکت دے سکتے ہیں ماوس کو اس طرح تیار کیا گیا ہے کہ اس کو ایک ہاتھ کے زریعے باآسانی کنٹرول کیا جا سکے ماوس کی نچلی سطح بلکل ہموار ہوتی ہے اور اس ہموار سطح کے اندر ایک گول گیند ہوتی ہے ماوس اپنے نیچلے حصے کی بدولت ہی سکرین پر نظر آنے والے کرسر کو حرکت دیتا ہے ماوس کو کسی ہموار سطح یا پیڈ پر رکھا جا تا ہے جب ماوس کو ہموار سطح پر رکھ کر حرکت دی جاتی ہے تو ماوس کے حرکت کرنے پر سکریں پر نظر آنے والا کرسر بھی حرکت کرنے لگتا ہے ماوس کو ہموار سطح پر ہم جس رخ میں حرکت دیتے ہیں نظر آنے والا کرسر براہ راست اسی طرف پہنچ جاتا ہے


Post a Comment

1 Comments